نہرو نے جناح کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے تھے،بی جے پی کی شدید تنقید
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے برصغیر کی تقسیم کی یاد میں 7 سیکنڈ کی ویڈیو ریلیز کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ ویڈیو میں بی جے پی نے کانگریس پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے جواہر لعل نہرو کو تنقید کا نشانہ بنایا اور تقسیمِ ہندوستان کا ذمے دار ٹھہرایا… Continue 23reading نہرو نے جناح کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے تھے،بی جے پی کی شدید تنقید