بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں بارشوں کا گزشتہ 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کی زد میں ہے، 13 جون سے پاکستان میں بارشوں کا… Continue 23reading بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا