جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی خوبصورتی پر دنیا رشک کرتی ہے،برطانوی ہائی کمشنر نے خصوصی پیغام میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کی خوشخبری بھی سنا دی

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کی خوبصورتی پر دنیا رشک کرتی ہے،برطانوی ہائی کمشنر نے خصوصی پیغام میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کی خوشخبری بھی سنا دی

لندن (این این آئی)برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ

پاکستان کی مشکلات سے ابھرنے کی قوت افسانوی شہرت کی حامل ہے، پاکستان کی مشکلات پر قابو پانے کے لیے

قائد اعظم کے فرمان کے مطابق سیاست میں اتحاد ضروری ہے۔75ویں یوم آزادی پر برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر

نے ہاکستانیوں کے نام خط لکھا ہے،خط میں کرسچن ٹرنر نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ ایک ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 75ویں سالگرہ مبارک ہو،یہ جشن آزادی پاکستان اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر بھی منایا جا رہا ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان کے بارے میں لوگوں کو تین تجاویز دینا چاہتا ہوں، سب سے پہلے پاکستان کے بارے میں فرسودہ تصورات کو بدلنا ہو گا،

زیادہ سے زیادہ آبادی کو ملکی ترقی کے راستے میں شمولیت اختیار کرنا ہو گی،انہوں نے کہا کہ چند ہفتوں میں

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی 17 سال بعد پاکستان آنے والی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خوبصورتی پردنیا رشک کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…