ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

چینی صدر کا اگلے ہفتے بڑے اسلامی ملک کے دورے کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2022

چینی صدر کا اگلے ہفتے بڑے اسلامی ملک کے دورے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کروں گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے۔ شی جن پنگ کی شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں ، کہا جا رہا ہے ولی عہد محمد… Continue 23reading چینی صدر کا اگلے ہفتے بڑے اسلامی ملک کے دورے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر بڑا تحفہ دیتے ہوئے صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے ملی نغمے گانے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان

یومِ آزادای کے موقع پر پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار متعارف

datetime 15  اگست‬‮  2022

یومِ آزادای کے موقع پر پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار متعارف

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کی پہلی الیکٹرک کار کی رونمائی کردی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر ڈائس فائونڈیشن(DICE)نے ملک کی پہلی نور ای سیونٹی فائیو( Nur-E 75)متعارف کرا دی ہے۔ الیکٹرک گاڑی کوڈائس فائونڈیشن نے تیار کیا جو پاکستانی تارکین… Continue 23reading یومِ آزادای کے موقع پر پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار متعارف

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا الزام لگ گیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا الزام لگ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں حقائق کے منافی ہیں،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پر من گھڑت اور بے بنیاد خبروں کے ذریعے بجلی چوری الزام لگایا گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے نام پر بجلی… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا الزام لگ گیا

پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید بڑی کمی

datetime 15  اگست‬‮  2022

پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ٗ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب… Continue 23reading پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید بڑی کمی

کراچی میں جشن آزاد پر ہوائی فائرنگ، زخمیوں کی تعداد 31 ہوگئی

datetime 14  اگست‬‮  2022

کراچی میں جشن آزاد پر ہوائی فائرنگ، زخمیوں کی تعداد 31 ہوگئی

کراچی(این این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔ زخمیوں کو ابتدائی طور پر نجی اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد پولیس سرجن کی رپورٹ کے لیے جناح،… Continue 23reading کراچی میں جشن آزاد پر ہوائی فائرنگ، زخمیوں کی تعداد 31 ہوگئی

اللہ پاک قوم کو عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے،رانا ثناء اللہ

datetime 14  اگست‬‮  2022

اللہ پاک قوم کو عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اللہ پاک قوم کو عمرانی ،فتنہ،سے محفوظ رکھے،گزشتہ 26سال سے ایک سکرپٹ پر عمل کیا جا رہا ہے ،عمران خان نے چار سال میں معاشی تباہی،بدحالی تحفہ میں دی،ان خیالات کا اظہارانہوںنے گزشتہ روز عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریروں کے ردعمل… Continue 23reading اللہ پاک قوم کو عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے،رانا ثناء اللہ

ایسے کوئی کارنامے نہیں جن پرجشن منایا جائے، خواجہ آصف

datetime 14  اگست‬‮  2022

ایسے کوئی کارنامے نہیں جن پرجشن منایا جائے، خواجہ آصف

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 75 ویں یوم آزادی پر ہمیں بحیثیت قوم خود احتسابی کی ضرورت ہے،ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم نے ملک کو کیا دیا؟ 75سال میں کوئی ایسے خاص کارنامے سر انجام نہیں دئیے جن پر جشن منایا جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading ایسے کوئی کارنامے نہیں جن پرجشن منایا جائے، خواجہ آصف

پولیس کے برطرف شدہ کروڑ پتی سپاہی نے مخالفین پر ظلم کی انتہا کر دی

datetime 14  اگست‬‮  2022

پولیس کے برطرف شدہ کروڑ پتی سپاہی نے مخالفین پر ظلم کی انتہا کر دی

کراچی(این این آئی)محکمہ پولیس کا برطرف شدہ کروڑ پتی سپاہی شہزاد عباسی نے اپنے مخالفین پر ظلم کی انتہا کردی ملازمت سے برطرفی کے باوجود پولیس کارڈ کا استعمال کرکے لوگوں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرواتا ہے اور بعد ازاں بھاری رقم لے کر جان چھوڑتا ہے اس کے اس فعل میں پولیس کے… Continue 23reading پولیس کے برطرف شدہ کروڑ پتی سپاہی نے مخالفین پر ظلم کی انتہا کر دی