پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

اللہ پاک قوم کو عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے،رانا ثناء اللہ

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اللہ پاک قوم کو عمرانی ،فتنہ،سے محفوظ رکھے،گزشتہ 26سال سے ایک سکرپٹ پر عمل کیا جا رہا ہے ،عمران خان نے چار سال میں معاشی تباہی،بدحالی تحفہ میں دی،ان خیالات کا اظہارانہوںنے گزشتہ روز عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریروں کے ردعمل میں کیا،رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم قانون کے مطابق کام کریں گے اور دھمکیوں سے ڈرتے نہیں،اللہ پاک پوری قوم اور ملک کو عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے ،اب یہ ملک تجربوں کا متحمل نہیں ہو سکتا،اس فتنہ کا پوری قوت سے مقابلہ کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…