ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پارٹی کھڑی ہو گئی ہے لیکن شہباز گل لیٹ گیا ہے

datetime 15  اگست‬‮  2022

پارٹی کھڑی ہو گئی ہے لیکن شہباز گل لیٹ گیا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی) معروف صحافی نذیر لغاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل کے بارے میں اپنے پیغام میں کہا کہ مگر وہ تو لیٹ گیا ہے، پارٹی کس جرم میں کھڑی ہے؟ یہ پیغام انہوں نے فواد چوہدری کے بیان کے ردعمل میں جاری کیا جس میں انہوں… Continue 23reading پارٹی کھڑی ہو گئی ہے لیکن شہباز گل لیٹ گیا ہے

عمران خان کتنی سیٹیں جیتیں گے اور کتنی ہاریں گے؟سینئر صحافیوں کی حیران کن پیشگوئی

datetime 15  اگست‬‮  2022

عمران خان کتنی سیٹیں جیتیں گے اور کتنی ہاریں گے؟سینئر صحافیوں کی حیران کن پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافیوں نذیر لغاری اور مظہر عباس نے عمران خان کی نشستوں بارے حیران کن پیشگوئی کر دی۔نذیر لغاری نے کہا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں، یہ دونوں سیٹیں تو خان کو بالکل نہیں مل سکتیں، خان پشاور میں بلور سے بھی ہارے گا، وہاں شہادت پانے والوں کا گھرانہ… Continue 23reading عمران خان کتنی سیٹیں جیتیں گے اور کتنی ہاریں گے؟سینئر صحافیوں کی حیران کن پیشگوئی

نجی چینل نے عمران ریاض خان کو نوکری سے نکال دیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

نجی چینل نے عمران ریاض خان کو نوکری سے نکال دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی چینل نےمعروف اینکر پرسن عمران ریاض خان کو نوکری سے نکال دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں اینکر پرسن عمران ریاض کا کہنا تھا کہ میں نجی ٹی وی میں پروگرام کرنے کیلئے پہنچا تو مجھے یہ کہا گیا کہ ’’ ہم مجبور ہیں آپ کو آن… Continue 23reading نجی چینل نے عمران ریاض خان کو نوکری سے نکال دیا

فاطمہ جناح بننے پر اداکارہ سجل علی سخت تنقید کی زد میں

datetime 15  اگست‬‮  2022

فاطمہ جناح بننے پر اداکارہ سجل علی سخت تنقید کی زد میں

فاطمہ جناح بننے پر اداکارہ سجل علی سخت تنقید کی زد میں کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی اپنی آنے والی نئی سیریز فاطمہ جناح میں مادرِ ملت بننے پر سخت تنقید کی زد میں ہیں۔3 روز قبل اداکارہ سجل علی کی جانب سے اپنی آنے والی نئی سیریز کا ٹیزر… Continue 23reading فاطمہ جناح بننے پر اداکارہ سجل علی سخت تنقید کی زد میں

یوم آزادی پر کیک کے لئے پی ٹی آئی کارکنان آپس میں ہی لڑ پڑے

datetime 15  اگست‬‮  2022

یوم آزادی پر کیک کے لئے پی ٹی آئی کارکنان آپس میں ہی لڑ پڑے

لاہور (این این آئی)لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں 13 اگست کی رات تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیوز منظر عام پر آگئیں۔تحریک انصاف نے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جشن آزادی سے ایک روز قبل جلسہ کیا تھا اور اس دوران خواتین سے بدسلوکی کا واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔… Continue 23reading یوم آزادی پر کیک کے لئے پی ٹی آئی کارکنان آپس میں ہی لڑ پڑے

اوریا مقبول نے نیو ٹی وی چھوڑ دیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

اوریا مقبول نے نیو ٹی وی چھوڑ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کالم نگار و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے نیو ٹی وی کو خیر باد کہہ دیا ہے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ نیو نیوز کے ساتھ ساڑھے چھ سال کا سفر ختم، علیحدگی کی وجوہات اور داستان کسی اور وقت پر چھوڑتا ہوں لیکن جس شخص کی وجہ… Continue 23reading اوریا مقبول نے نیو ٹی وی چھوڑ دیا

عمران خان نے ملک بھر میں اپنی ٹائیگر فورس متحرک کرنے کی ہدایت کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2022

عمران خان نے ملک بھر میں اپنی ٹائیگر فورس متحرک کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو فوری طور پر متحرک کرنے کا حکم دے دیا اور اس کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔عمران خان کی طرف سے ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا کنونیئر سنیٹر سیف اللہ خان نیازی کومقرر کردیا، کمیٹی میں تمام صوبوں اور… Continue 23reading عمران خان نے ملک بھر میں اپنی ٹائیگر فورس متحرک کرنے کی ہدایت کر دی

9 حلقے اور عمران خان امیدوار!! حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2022

9 حلقے اور عمران خان امیدوار!! حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے نو حلقوں سے انتخابات لڑ رہے ہیں اور انہوں نے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دیے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے عمران خان کے کاغذات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر… Continue 23reading 9 حلقے اور عمران خان امیدوار!! حکومت کا بڑا فیصلہ

پی ٹی آئی کے جلسے میں کتنے لوگ تھے؟ غریدہ فاروقی نے دعویٰ کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کے جلسے میں کتنے لوگ تھے؟ غریدہ فاروقی نے دعویٰ کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر غریدہ فاروقی نے تحریک انصاف کے 13 اگست کو ہونے والے جلسے کے بارے میں ٹوئٹر پر کہنا ہے کہ ہاکی سٹیڈیم لاہور کی کل گنجائش 45 ہزار ہے، کل کے جلسے میں تین اطراف تماشائیوں کا اہتمام ہوا تو کم و بیش 35 ہزار اور پلیئنگ ایریا میں بھی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جلسے میں کتنے لوگ تھے؟ غریدہ فاروقی نے دعویٰ کر دیا