ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمزاوراسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان کو کو وکٹری اسٹینڈ پر لانے والے ایتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب بائیس اگست کو ہوگی،خصوصی تقریب میں وزیراعظم پاکستان ارشدندیم،نوح دستگیر… Continue 23reading کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا

پنجاب حکومت کا گجرات میں مہنگا ترین سرکاری سکول بنانے کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2022

پنجاب حکومت کا گجرات میں مہنگا ترین سرکاری سکول بنانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے آبائی ضلع گجرات میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سکول بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جناح پبلک سکول پرویز الٰہی کیمپس کی تعمیر ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے ہوگی۔میڈیا رپورٹس میں دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مہنگے سرکاری سکول کی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا گجرات میں مہنگا ترین سرکاری سکول بنانے کا فیصلہ

پاک فضائیہ کے 7 افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

datetime 15  اگست‬‮  2022

پاک فضائیہ کے 7 افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ کے 07 ائیر آفیسرز کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ترقی پانے والے ایئرافسرز میں ایئر وائس مارشل فاروق ضمیر آفریدی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد، ایئر وائس مارشل تیمور اقبال اور ایئر وائس مارشل حاکم رضا شامل ہیں۔… Continue 23reading پاک فضائیہ کے 7 افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پولیس نے محض حکومت وقت سے وفاداری دکھانے کے لیے پرچہ کاٹا،شہباز گل نے عدالت سے رجوع کر لیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

پولیس نے محض حکومت وقت سے وفاداری دکھانے کے لیے پرچہ کاٹا،شہباز گل نے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔شہباز گل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ میرے خلاف بدنیتی پر مبنی اور خلاف قانون مقدمہ درج کیا گیا، پولیس نے محض حکومت… Continue 23reading پولیس نے محض حکومت وقت سے وفاداری دکھانے کے لیے پرچہ کاٹا،شہباز گل نے عدالت سے رجوع کر لیا

صدر نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 15  اگست‬‮  2022

صدر نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر تعینات کرنے کی سفارش کی تھی جس کی صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے گلگت بلتستان… Continue 23reading صدر نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی

شوگر ملز مالکان نے سرپلس چینی برآمد کرنیکی اجازت مانگ لی

datetime 15  اگست‬‮  2022

شوگر ملز مالکان نے سرپلس چینی برآمد کرنیکی اجازت مانگ لی

اسلام آباد (آن لائن)شوگر ملز مالکان نے سرپلس چینی برآمد کرنیکی اجازت مانگ لی۔ یہ مطالبہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کیا گیا ہے ۔خط چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن چوہدری ذکاء� اشرف کی جانب سے لکھا گیا ہے ۔ خط کے متن میں… Continue 23reading شوگر ملز مالکان نے سرپلس چینی برآمد کرنیکی اجازت مانگ لی

عمران خان کا کراچی میں بڑے جلسے ،9نشستوں پر انتخابی مہم خود چلانے کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2022

عمران خان کا کراچی میں بڑے جلسے ،9نشستوں پر انتخابی مہم خود چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں بڑے جلسے اور اپنی 9نشستوں پر انتخابی مہم خود چلانے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان اپنی 9نشستوں پر انتخابی مہم خود چلائیں… Continue 23reading عمران خان کا کراچی میں بڑے جلسے ،9نشستوں پر انتخابی مہم خود چلانے کا فیصلہ

آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کردیں

datetime 15  اگست‬‮  2022

آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کردیں

کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کردی ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جو دبئی میں موجود ہیں انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو مزید تیز… Continue 23reading آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کردیں

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی تمام معذورافراد کی آواز بن گئے، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی تمام معذورافراد کی آواز بن گئے، بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی تمام معذورافراد کی آواز بن گئے۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب کے تمام سرکاری اداروں میں نابینا،گونگے وبہرے اوردیگرمعذوری میں مبتلا ملازمین کے لئے کنوینس الاؤنس بڑھانے ،پوسٹوں کی اپ گریڈیشن اور664خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا ہے ۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے معذور افراد… Continue 23reading وزیراعلیٰ پرویز الٰہی تمام معذورافراد کی آواز بن گئے، بڑا حکم جاری کر دیا