ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایڈیشنل ہوم سیکریٹری پنجاب پر شہباز گِل کو اسلام آباد نہ بھیجنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا،حامد میر کا انکشاف  

datetime 16  اگست‬‮  2022

ایڈیشنل ہوم سیکریٹری پنجاب پر شہباز گِل کو اسلام آباد نہ بھیجنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا،حامد میر کا انکشاف  

اسلام آباد (آن لائن) سینئر انکر پرسن حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ ایڈیشنل ہوم سیکریٹری پنجاب پر شہباز گِل کو اسلام آباد نہ بھیجنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔حامد میر نے  اپنے  پروگرام میں انکشاف کیا کہ آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل ہوم سیکرٹری کو فون پر کہا کہ شہباز گِل کی مدد… Continue 23reading ایڈیشنل ہوم سیکریٹری پنجاب پر شہباز گِل کو اسلام آباد نہ بھیجنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا،حامد میر کا انکشاف  

شہباز گل معاملہ ، پرویز الٰہی اور عمران خان آمنے سامنے

datetime 16  اگست‬‮  2022

شہباز گل معاملہ ، پرویز الٰہی اور عمران خان آمنے سامنے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گل کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سابق وزیراعظم عمران خان عملی طور پر آمنے سامنے آگئے ہیں کیونکہ آئی جی جیل خانہ جات نے ان سے رابطہ کرنے والے تحریک انصاف رہنماؤں کو واضح کردیا ہے کہ وہ گل کے طبی معائنے کے حوالے سے وفاق سے… Continue 23reading شہباز گل معاملہ ، پرویز الٰہی اور عمران خان آمنے سامنے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد وفاقی کابینہ کی جانب سے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان

datetime 16  اگست‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد وفاقی کابینہ کی جانب سے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کے (آج) منگل کو ہونے والے اجلاس میں 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق 35 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی پرائسنگ کمیٹی نیکی ہے۔حکام نے بتایا کہ پیداواری لاگت بڑھنے کے سبب ادویہ ساز کمپنیاں… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد وفاقی کابینہ کی جانب سے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان

بھارت سے آنے والا بین الاقوامی طیارہ پاکستان سے 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ

datetime 16  اگست‬‮  2022

بھارت سے آنے والا بین الاقوامی طیارہ پاکستان سے 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ

کراچی (آن لائن) بھارت سے آنے والے خصوصی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خصوصی طیارہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کراچی پہنچا،حیدرآباد دکن سے آنے والا طیارہ 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہوا۔ذرائع ائیرپورٹ کے مطابق طیارے نے دوپہر 12.10 بجے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔… Continue 23reading بھارت سے آنے والا بین الاقوامی طیارہ پاکستان سے 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ

موٹر وے ایم فائیو پر خوفناک حادثہ 20مسافر زندہ جل گئے

datetime 16  اگست‬‮  2022

موٹر وے ایم فائیو پر خوفناک حادثہ 20مسافر زندہ جل گئے

ملتان/اسلام آباد (این این آئی)ملتان سکھر موٹر وے (ایم ـ5) پر ایک مسافر بس کے آئل ٹینکر سے تصادم کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتو ںمیں اضافے کاخدشہ ہے ،حادثے کے مقام پر موٹروے ایم 5 کئی گھنٹے… Continue 23reading موٹر وے ایم فائیو پر خوفناک حادثہ 20مسافر زندہ جل گئے

عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا گیا، قیمتوں میں اضافہ

datetime 15  اگست‬‮  2022

عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا گیا، قیمتوں میں اضافہ

عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا گیا، قیمتوں میں اضافہ اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیاہے۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 روپے 72… Continue 23reading عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا گیا، قیمتوں میں اضافہ

شہباز گل پر بدترین تشددکرکے میرے خلاف بیان دیئے جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے، عمران خان

datetime 15  اگست‬‮  2022

شہباز گل پر بدترین تشددکرکے میرے خلاف بیان دیئے جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے اور میرے خلاف بیان دیئے جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے،جمہوری لوگ بیرونی طاقتوں کو فون نہیں کرتے ہمیں بچا لیا… Continue 23reading شہباز گل پر بدترین تشددکرکے میرے خلاف بیان دیئے جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی سے معافی مانگ لی

datetime 15  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی سے معافی مانگ لی

کراچی(این این آئی)24جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے التواء پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جماعت اسلامی پر لگائے گئے غلط الزام کے حوالے سے جماعت اسلامی کا موقف درست ثابت ہوگیا ہے اور50کروڑ روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس پر الیکشن کمیشن نے باضابطہ معافی مانگ لی ہے ، اس امر کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 15  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر لی

ڈی آئی خان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) خیبر پختونخوا سمیع اللہ علیزئی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیع اللہ علیزئی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملکی معاشرت اور معیشت سب کچھ تباہ کردیا، عمران خان… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر لی