اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کراچی: شوہر نے سابقہ بیوی اور اپنا گلا کاٹ لیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

datetime 16  اگست‬‮  2022

کراچی: شوہر نے سابقہ بیوی اور اپنا گلا کاٹ لیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں خاتون کا گلا کاٹنے کے واقعہ کی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔واقعے کی منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں زخمی خاتون کو زمین پر بیٹھے ہوئے دیکھا گیا ہے۔خاتون کے سابق شوہر نے اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کی بھی کوشش کی۔اس موقع پر ملزم کو خودکشی… Continue 23reading کراچی: شوہر نے سابقہ بیوی اور اپنا گلا کاٹ لیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ فروخت

datetime 16  اگست‬‮  2022

ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ فروخت

دبئی(این این آئی) ایشیاکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے ایشیاکپ کیلئے پاکستان اور بھارت ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم اس سے قبل میچ کے پہلے مرحلے کے ٹکٹس… Continue 23reading ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ فروخت

سابق صدر ضیاء الحق کی 34ویں برسی آج منائی جائیگی

datetime 16  اگست‬‮  2022

سابق صدر ضیاء الحق کی 34ویں برسی آج منائی جائیگی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے سابق صدر ضیاء الحق کی34ویں برسی17اگست بدھ کو منائی جائے گی وہ پاکستان کے طویل ترین عرصہ تک حکمران رہے۔پاکستان کے سابق صدر ضیاء الحق 12اگست 1924ء کوبھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے ۔وہ5 جولائی7 197ء میں ملک کے حکمران بنے وہ گیارہ برس تک ملک کے بیک… Continue 23reading سابق صدر ضیاء الحق کی 34ویں برسی آج منائی جائیگی

ڈالر گرتے ہی گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 16  اگست‬‮  2022

ڈالر گرتے ہی گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں اوپن مارکیٹ اور انٹربینک ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی کار ساز کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹیوٹا موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں 3 لاکھ سے 11 لاکھ 40 ہزار روپے… Continue 23reading ڈالر گرتے ہی گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی

شہباز گل “غلط” تھا اوراسے ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا، عمران خان نے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2022

شہباز گل “غلط” تھا اوراسے ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا، عمران خان نے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اجلاس میں اسد عمر، فواد چوہدری سمیت مرکزی قیادت شریک ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور ضمنی الیکشن سے متعلق… Continue 23reading شہباز گل “غلط” تھا اوراسے ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا، عمران خان نے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

عمران خان کو ان کے اپنے ہی وزير نے جھٹلادیا

datetime 16  اگست‬‮  2022

عمران خان کو ان کے اپنے ہی وزير نے جھٹلادیا

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی وزیر داخلہ کرنل( ر) ہاشم ڈوگرنے کہا ہے کہ شہباز گل کے فوج بارے بیان کی حمائیت قطعی نہیں کی جا سکتی جیل میںشہباز گل کو ننگا کر کے تشدد کرنے میں ذرہ بھی صداقت نہیں شہباز گل سمیت کسی قیدی یا حوالاتی کو انگلی لگانے کا بھی سوال ہی پیدا نہیں… Continue 23reading عمران خان کو ان کے اپنے ہی وزير نے جھٹلادیا

نواز شریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان

datetime 16  اگست‬‮  2022

نواز شریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کے امکان کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کو تیاریوں کی ہدایت جاری کر دیں۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف جو… Continue 23reading نواز شریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان

’’وزیراعظم کے دستخط کے بغیر پیٹرول مہنگا ہو ہی نہیں سکتا ‘‘ مفتاح اسماعیل نے واضح کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2022

’’وزیراعظم کے دستخط کے بغیر پیٹرول مہنگا ہو ہی نہیں سکتا ‘‘ مفتاح اسماعیل نے واضح کر دیا

اسلام آباد/لاہور(این این آئی) مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت بالخصوص وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کو آڑے ہاتھوں لیا جس کے جواب میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں وزیر خزانہ نے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں… Continue 23reading ’’وزیراعظم کے دستخط کے بغیر پیٹرول مہنگا ہو ہی نہیں سکتا ‘‘ مفتاح اسماعیل نے واضح کر دیا

لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعہ پر  منفی سوشل میڈیا مہم ،پی ٹی آئی کےشامل کارکنوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 16  اگست‬‮  2022

لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعہ پر  منفی سوشل میڈیا مہم ،پی ٹی آئی کےشامل کارکنوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعہ پر منفی سوشل میڈیا مہم ،پی ٹی آئی کےشامل کارکنوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب سے سوشل میڈیا مہم کے کرداروں کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلہ ہیلی… Continue 23reading لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعہ پر  منفی سوشل میڈیا مہم ،پی ٹی آئی کےشامل کارکنوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ