اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے بیشتر شہروں میں موسلا دھاربارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 17  اگست‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے بیشتر شہروں میں موسلا دھاربارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )17اگست کو موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، مردان، فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ 17 اگست کو موسلا دھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد ، شکر گڑھ، سیالکوٹ، نارووال، ایبٹ آباد،مانسہرہ، دیر ،کرک،بنوں،کوہاٹ اورکشمیر میں مقامی ندی نالوں میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے بیشتر شہروں میں موسلا دھاربارشوں کی پیش گوئی کر دی

وادی نیلم میں کلاؤڈبرسٹ سے شدید طغیانی نے تباہی مچا دی

datetime 17  اگست‬‮  2022

وادی نیلم میں کلاؤڈبرسٹ سے شدید طغیانی نے تباہی مچا دی

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وادی نیلم میں رتی گلی نالے میں کلاؤڈبرسٹ سے شدید طغیانی نے تباہی مچا دی ہے۔ سینکڑوں سیاح پھنس گئے، کئی مکانات و گاڑی بہہ گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد لاپتا ہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم کا کہنا ہے کہ وادی نیلم رتی گلی کے مقام پر ایک سو… Continue 23reading وادی نیلم میں کلاؤڈبرسٹ سے شدید طغیانی نے تباہی مچا دی

عالمی مارکیٹ میں ایرانی تیل کا سیلاب متوقع، قیمتیں 5 فیصد تک گر گئیں

datetime 17  اگست‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں ایرانی تیل کا سیلاب متوقع، قیمتیں 5 فیصد تک گر گئیں

لندن(اے ایف پی) عالمی مارکیٹ میں ایرانی تیل کی واپسی کے بڑھتے ہوئے امکانات اور کوویڈ 19 کی پابندیوں کے تحت چین کی معاشی بحالی میں ہچکچاہٹ ظاہر کرنے والے اعداد و شمار کے باعث تیل کی عالمی قیمتیں 5فیصد سے زائد گر گئیں تاہم دن کے اختتام پر مارکیٹ 4 فیصد کمی کیساتھ بند… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں ایرانی تیل کا سیلاب متوقع، قیمتیں 5 فیصد تک گر گئیں

قومی سول و ملٹری لیڈر شپ کی مربوط کاوش ڈالر 205کا ہو گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

قومی سول و ملٹری لیڈر شپ کی مربوط کاوش ڈالر 205کا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی سول و ملٹری قیادت کی مشترکہ کاوش سے ڈالر جو اوپن مارکیٹ میں جولائی کے آخری دنوں میں دو سو پچاس کے لگ بھگ چلا گیا تھا وہ ماہ رواں کے اواخر میں دو سو روپے سے بھی کم ہو جانے کا امکان ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد… Continue 23reading قومی سول و ملٹری لیڈر شپ کی مربوط کاوش ڈالر 205کا ہو گیا

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری جی پی فنڈ کے شرح منافع میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری جی پی فنڈ کے شرح منافع میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ ( جی پی فنڈ) کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2021-22میں جی پی فنڈ کے شرح منافع بڑھا کر 12.40فیصد کر دیاگیا ہے جو مالی سال 2020-21میں 7.90فیصد تھا ، وزارت خزانہ کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری جی پی فنڈ کے شرح منافع میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

پنجاب حکومت نے تین دن میں پولیس افسروں کے تبادلوں کی سنچری مکمل کرلی

datetime 17  اگست‬‮  2022

پنجاب حکومت نے تین دن میں پولیس افسروں کے تبادلوں کی سنچری مکمل کرلی

لاہور(آئی این پی )حکومت پنجاب نے تین دن میں پولیس افسروں کے تبادلوں کی سنچری مکمل کرلی۔پنجاب حکومت نے مزید 11 ایس ایچ اوز اور 5 چوکی انچارج تبدیل کردیے‘ اس سے پہلے ایک دن میں 55 اور دوسرے دن 42 افسروں کو تبدیل کیا گیا تھا۔ تبادلہ کیے گئے افسروں میں 18ایس پیز اور… Continue 23reading پنجاب حکومت نے تین دن میں پولیس افسروں کے تبادلوں کی سنچری مکمل کرلی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 17  اگست‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد اب دادا بن گئے ہیں۔ان کے بیٹے کے قریبی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

وزیراعظم شہبازشریف اگلے ہفتے کا ملک کا دورہ کریں گے ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  اگست‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف اگلے ہفتے کا ملک کا دورہ کریں گے ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف اگلے ہفتے قطر اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سینئر وزرا، سول اور فوجی افسران بھی دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کے دورے میں ایل این جی سپلائز اورمؤخر ادائیگیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آئے… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف اگلے ہفتے کا ملک کا دورہ کریں گے ، تفصیلات سامنے آگئیں

(ن) والے نوکریوں پر سانپ بن کر بیٹھے تھے، وزیراعلی پنجاب کا نوکریوں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

datetime 16  اگست‬‮  2022

(ن) والے نوکریوں پر سانپ بن کر بیٹھے تھے، وزیراعلی پنجاب کا نوکریوں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی کے ایوان نے نجی قرض پر سود کی پابندی اور پروونشل اسمبلی آف دی پنجاب پریولیجز کی منظوری دیدی جبکہ ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری اور 25مئی کو لانگ مارچ کے شرکاء پر تشدد کے خلاف قراراداد یں بھی منظور کر لی گئیں، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے… Continue 23reading (ن) والے نوکریوں پر سانپ بن کر بیٹھے تھے، وزیراعلی پنجاب کا نوکریوں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان