اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

datetime 17  اگست‬‮  2022

امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید 5 اعشاریہ 2 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل تازہ کمی کے بعد 87 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ۔برینٹ کی قیمت بھی 5 فیصد کم ہوئی ہے جو اب 93 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔ماہرین کے مطابق… Continue 23reading امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

گہرے ترین پانی میں غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ

datetime 17  اگست‬‮  2022

گہرے ترین پانی میں غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ

پیرس (این این آئی)فرانسیسی فری ڈائیور آرنوڈ جیرلڈ نے گہرے ترین پانی میں 393.7 فِٹ غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ بنالیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرنوڈ جیرلڈ نے یہ ریکارڈ بہاماس میں منعقد سالانہ ورٹکل بلیو مقابلوں میں گہرا ترین غوطہ لگا کر بنایا۔منتظمین کا کہنا تھا کہ جیرلڈ کے غوطے کا دورانیہ 3 منٹ 34 سیکنڈز… Continue 23reading گہرے ترین پانی میں غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ

شہباز گل کی حوالگی کا معاملہ، اسلام آباد اور پنجاب پولیس میں ٹھن گئی، وفاقی حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

شہباز گل کی حوالگی کا معاملہ، اسلام آباد اور پنجاب پولیس میں ٹھن گئی، وفاقی حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا

شہباز گل کی حوالگی کا معاملہ، اسلام آباد اور پنجاب پولیس میں ٹھن گئی، وفاقی حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا ریمانڈ منظور ہونے کے بعد پنجاب پولیس اور جیل انتظامیہ انہیں اسلام آباد پولیس کے حوالے نہیں کر رہی ہے، اس معاملے… Continue 23reading شہباز گل کی حوالگی کا معاملہ، اسلام آباد اور پنجاب پولیس میں ٹھن گئی، وفاقی حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا

آسٹریلوی آل راؤنڈر کی حسنین کے ایکشن پر تنقید شعیب اختر نے کھری کھری سنا دیں

datetime 17  اگست‬‮  2022

آسٹریلوی آل راؤنڈر کی حسنین کے ایکشن پر تنقید شعیب اختر نے کھری کھری سنا دیں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس کی جانب سے قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن پر تنقید پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کھری کھری سنا دیں۔آسٹریلیا میں جاری دی ہنڈریڈ لیگ کے دوران تین روز قبل ہونے والے میچ میں محمد حسنین نے ٹیم ساؤدرن بریوو… Continue 23reading آسٹریلوی آل راؤنڈر کی حسنین کے ایکشن پر تنقید شعیب اختر نے کھری کھری سنا دیں

انگور کھانے سے عمر دراز ہوتی ہے،برطانوی تحقیق

datetime 17  اگست‬‮  2022

انگور کھانے سے عمر دراز ہوتی ہے،برطانوی تحقیق

لندن(این این آئی )صحت مندانہ طرزِ زندگی بڑی حد تک انسان کو دائمی امراض سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذا میں تقریبا دو پیالی انگوروں کا استعمال جگر پر موجود چکنائی کو کم کرکے انسان کی عمر دراز کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انگور… Continue 23reading انگور کھانے سے عمر دراز ہوتی ہے،برطانوی تحقیق

کوڈ اسکین کرکے ورچوئل گیلری کے ذریعے کعبہ کا دیدارہوسکے گا

datetime 17  اگست‬‮  2022

کوڈ اسکین کرکے ورچوئل گیلری کے ذریعے کعبہ کا دیدارہوسکے گا

مکہ مکرمہ (این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی نمائشوں اور عجائب گھروں کے امور کی ذمہ دار ایجنسی نے خانہ کعبہ کی ایک ورچوئل نمائش کا آغاز کیا ہے، جس تک بارکوڈ کو اسکین کرکے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق نمائشوں اور عجائب گھروں کے انڈر… Continue 23reading کوڈ اسکین کرکے ورچوئل گیلری کے ذریعے کعبہ کا دیدارہوسکے گا

چلتے چلتے 75 سال ہوگئے، کب آئے گا پاکستان؟ اداکار علی عباس کی ڈائمنڈ جوبلی پر معنی خیز پوسٹ

datetime 17  اگست‬‮  2022

چلتے چلتے 75 سال ہوگئے، کب آئے گا پاکستان؟ اداکار علی عباس کی ڈائمنڈ جوبلی پر معنی خیز پوسٹ

کراچی (این این آئی)اداکار علی عباس نے پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی مکمل ہونے پر معنی خیز پوسٹ کی۔علی عباس نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری پر ایک پرانی مونوکروم فوٹو شیئر کی ہے۔تصویر کے کیپشن میں لکھا ہوا تھا کہ’چلتے چلتے 75 سال گزر گئے ناجانے کب آئے گا پاکستان’۔علی عباس کی اسٹوری انسٹاگرام کے کئی… Continue 23reading چلتے چلتے 75 سال ہوگئے، کب آئے گا پاکستان؟ اداکار علی عباس کی ڈائمنڈ جوبلی پر معنی خیز پوسٹ

نادیہ خٹک کرائنگ، پی ٹی آئی کی وہ ورکر جو پچھلے 8 سال سے رو رہی ہے

datetime 17  اگست‬‮  2022

نادیہ خٹک کرائنگ، پی ٹی آئی کی وہ ورکر جو پچھلے 8 سال سے رو رہی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی خاتون ورکر کا آٹھ سال سے مسلسل رونے کا ریکارڈ، معروف اینکر منصور علی خان کا کہنا تھا کہ میں نے جب اس خاتون کو دیکھا یہ جو رورہی ہیں، منصور علی خان نے کہاکہ جب میں نے تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس خاتون کا نام… Continue 23reading نادیہ خٹک کرائنگ، پی ٹی آئی کی وہ ورکر جو پچھلے 8 سال سے رو رہی ہے

پاک فوج کیخلاف توہین آمیز مہم، ریٹائرڈ میجر کی گرفتاری کی اجازت طلب

datetime 17  اگست‬‮  2022

پاک فوج کیخلاف توہین آمیز مہم، ریٹائرڈ میجر کی گرفتاری کی اجازت طلب

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا،ٹرولنگ میں ملوث مرکزی کرداروں کو نوٹسز بھجوادیئے گئے جبکہ ریٹائر میجر کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا، تحقیقاتی ٹیم نے کیس میں وزارت داخلہ سے ایک ریٹائرڈ میجر کی گرفتاری… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف توہین آمیز مہم، ریٹائرڈ میجر کی گرفتاری کی اجازت طلب