پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شہباز گل کی جان کو شدید خطرہ

datetime 18  اگست‬‮  2022

شہباز گل کی جان کو شدید خطرہ

لاہور( این این آئی)وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہاہے کہ پنجاب پولیس نے شہباز گل کو قریبی ہسپتال شفٹ کرنے کی کوشش کی مگر اسلام آباد پولیس نے بدمعاشی کرتے ہوئے رینجرز کی زیر نگرانی اسلام آباد شفٹ کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز گل کی جان کو شدید خطرہ… Continue 23reading شہباز گل کی جان کو شدید خطرہ

ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2022

ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )پاکستان میں ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے سے 5 لاکھ 50 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔اٹلس ہونڈا کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2 ایل کی قیمت 2… Continue 23reading ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کردیا

حضرت عمر کی مثالیں دینے والا کہہ رہاہے میں اپنی چوری اور فنڈنگ کے متعلق جواب دینے کا پابند نہیں ، جاوید لطیف

datetime 18  اگست‬‮  2022

حضرت عمر کی مثالیں دینے والا کہہ رہاہے میں اپنی چوری اور فنڈنگ کے متعلق جواب دینے کا پابند نہیں ، جاوید لطیف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ حضرت عمر کی مثالیں دینے والا کہہ رہاہے میں اپنی چوری اور فنڈنگ کے متعلق جواب دینے کا پابند نہیں ۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ ریاست مدینہ کے قیام کا دعویدار اور حضرت عمر کی مثالیں دینے والا ایف… Continue 23reading حضرت عمر کی مثالیں دینے والا کہہ رہاہے میں اپنی چوری اور فنڈنگ کے متعلق جواب دینے کا پابند نہیں ، جاوید لطیف

بارشوں سے کروڑوں کی گندم خراب ہونے کا انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2022

بارشوں سے کروڑوں کی گندم خراب ہونے کا انکشاف

بارشوں سے گندم خراب ہونے کا انکشاف کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں کروڑوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف ہواہے ۔ روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی شائع خبر کے مطابق  محکمہ خوراک کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ کو ایک مراسلہ بھیجا گیاہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading بارشوں سے کروڑوں کی گندم خراب ہونے کا انکشاف

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما ئوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2022

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما ئوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)شرقپورشریف سے سابقہ چیئر مین فیض پور کلاں ملک منظور مرحوم کے صاحبزادگان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈر ملک جہانگیر منظور ،ملک ذولفقار علی اپنے تمام ساتھیوں میاں محمد ارشد جوئیہ، میاں محمد مرتضی جوئیہ، محمد فوجی کونسلر، محمد بوٹا کونسلر، محمد اکبر سیفل ،ملک صغیر جاناں، محمد اقبال خواجہ، ملک… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما ئوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اعلان کردیا

وزٹ ویزا پر دبئی جانے والے 80پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 18  اگست‬‮  2022

وزٹ ویزا پر دبئی جانے والے 80پاکستانی ڈی پورٹ

وزٹ ویزا پر دبئی جانے والے 80پاکستانی ڈی پورٹ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ہفتے دوبئی ایئرپورٹ پر 80پاکستانی جو وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات پہنچے تھے اور ان کو بے دخل کردیا گیا تھا، اس حوالے سے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی شائع خبر کے مطابق دوبئی ایئرپورٹ… Continue 23reading وزٹ ویزا پر دبئی جانے والے 80پاکستانی ڈی پورٹ

دبئی میں آن لائن کسی بھی فرد کی توہین پرسخت ترین سزا کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2022

دبئی میں آن لائن کسی بھی فرد کی توہین پرسخت ترین سزا کا اعلان

دبئی میں آن لائن توہین پرسخت سزا دبئی (آئی این پی ) متحدہ عرب امارات کی معروف ریاست دبئی میں آن لائن کسی بھی فرد کی توہین پر 5لاکھ درہم جرمانے اور قید کی سزا ہوگی۔ جرم کے مرتکب فرد کو قید بھی ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ،دبئی پبلک پراسیکیوشن… Continue 23reading دبئی میں آن لائن کسی بھی فرد کی توہین پرسخت ترین سزا کا اعلان

سرکاری اداروں میں بورڈ ارکان کو 80 لاکھ ماہانہ تنخواہ کا انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2022

سرکاری اداروں میں بورڈ ارکان کو 80 لاکھ ماہانہ تنخواہ کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےاجلاس میں  سرکاری اداروں میں بورڈ ارکان کو 70سے80 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے ،گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ اور تمباکو کے شعبے میں اربوں کی ٹیکس چوری ہو رہی ہے،کمیٹی نےان شعبوں کا سپیشل آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ چئیرمین کمیٹی نورعالم نے… Continue 23reading سرکاری اداروں میں بورڈ ارکان کو 80 لاکھ ماہانہ تنخواہ کا انکشاف

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

datetime 18  اگست‬‮  2022

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی… Continue 23reading ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا