اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی میں آن لائن کسی بھی فرد کی توہین پرسخت ترین سزا کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

دبئی میں آن لائن توہین پرسخت سزا

دبئی (آئی این پی ) متحدہ عرب امارات کی معروف ریاست دبئی میں آن لائن کسی بھی فرد کی توہین پر 5لاکھ درہم جرمانے اور قید کی سزا ہوگی۔

جرم کے مرتکب فرد کو قید بھی ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ،دبئی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے رہائشیوں کو یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ آن لائن دوسروں کی توہین کرنے والے شخص کو 5 لاکھ درہم تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

اس ضمن میں دبئی پبلک پراسیکیوشن کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو میں اسسٹنٹ چیف پراسیکیوٹر دیرا پراسیکیوشن خالد حسن المطاوع نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو قید اور جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…