شہباز گل کو دیکھنے گیا تو پیچھے سے سادہ کپڑوں میں ملبوس اسلحہ بردار افراد رات 2بجے میرے گھر پہنچ گئے ، مراد سعید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو دیکھنے کے لیے پمز ہسپتال گیا تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اسلحہ بردار افراد رات 2 بجے میرے گھر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مراد سعید نے دعویٰ کیا کہ جس… Continue 23reading شہباز گل کو دیکھنے گیا تو پیچھے سے سادہ کپڑوں میں ملبوس اسلحہ بردار افراد رات 2بجے میرے گھر پہنچ گئے ، مراد سعید