جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ایپل استعمال کرنیوالوں کیلئے انتہائی بری خبر

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) ایپل کا اپنے آئی فون کی فرسٹ پارٹی ایپس میں آمدنی کے اضافے کے لیے اشتہارات کی بھرمار کرنے کا فیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  اس وقت کمپنی اشتہارات کی مد میں سالانہ 4 ارب ڈالرز کما رہی ہے

لیکن کمپنی کی خواہش ہے کہ اس اکیلے ہندسے کو دو ہندسوں تک بڑھا دیا جائے۔ایپل کمپنی پہلے ہی ایپل نیوز اور سٹاکس جیسی کچھ ایپس میں اشتہارات دکھا رہی ہے، اس نے حال ہی میں ایپ سٹور میں اشتہارات میں اضافے کا اعلان بھی کیا تھا۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی ایپل میپس جیسی ایپس میں اشتہارات کے اضافے کی راہیں تلاش کر رہی ہے، رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے پوڈ کاسٹس اور کتابوں کے سٹورز میں بھی اشتہارات کے اضافے کا امکان ہے۔ایپل ان کمپنیوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو آئی فون صارفین کو اشتہارات دکھاتے ہیں۔گزشہ برس ایپل نے آئی فونز کے لیے ایک اپ ڈیٹ جاری کی تھی جس میں ایک نیا پوپ اپ شامل کیا گیا تھا جو صارفین سے پوچھتا تھا کہ آیا ان کی اجازت ہے کہ ان کے فون میں موجود ایپس ان کو اشتہارات دِکھائیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…