پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شہباز گل اڈیالہ جیل سے پمز آئی سی یو منتقل

datetime 17  اگست‬‮  2022

شہباز گل اڈیالہ جیل سے پمز آئی سی یو منتقل

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ کے لئے پمز ہسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے، شہباز گل نے سانس میں دشواری کی شکایت بھی کی تھی، پی ٹی آئی رہنما کے چیک اپ کے لئے ڈاکٹرز… Continue 23reading شہباز گل اڈیالہ جیل سے پمز آئی سی یو منتقل

ن لیگی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

ن لیگی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

ن لیگی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading ن لیگی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

طالبہ پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم شیخ دانش کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 17  اگست‬‮  2022

طالبہ پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم شیخ دانش کا جسمانی ریمانڈ منظور

فیصل آباد(این این آئی)عدالت نے طالبہ پر انسانیت سوز تشدد میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 5 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالیکردیا۔ مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم شیخ دانش کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ملزم کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے اسے پولیس کی تحویل میں دے… Continue 23reading طالبہ پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم شیخ دانش کا جسمانی ریمانڈ منظور

امریکی سازش کے دعوے سے5 روز قبل پی ٹی آئی حکومت کا امریکی لابنگ فرم سے معاہدے کا انکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2022

امریکی سازش کے دعوے سے5 روز قبل پی ٹی آئی حکومت کا امریکی لابنگ فرم سے معاہدے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنے دور حکومت میں اپنے خلاف امریکی سازش کے دعوے سے چند روز قبل ہی پاکستان میں سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کی لابنگ فرم سے معاہدہ کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ 27 مارچ 2022 کو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading امریکی سازش کے دعوے سے5 روز قبل پی ٹی آئی حکومت کا امریکی لابنگ فرم سے معاہدے کا انکشاف

نئی پلیئرز رینکنگ جاری ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 17  اگست‬‮  2022

نئی پلیئرز رینکنگ جاری ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،نیدر لینڈ کے خلاف 74رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن مستحکم ہو… Continue 23reading نئی پلیئرز رینکنگ جاری ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

حکومتی غفلت پر مسلم لیگی رہنما مصطفی ملک نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کھلا خط لکھ دیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

حکومتی غفلت پر مسلم لیگی رہنما مصطفی ملک نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کھلا خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفی ملک نے جانوروں کی مہلک بیماری لمپی سکن پر مبینہ حکومتی غفلت پر وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کھلا خط لکھ دیا جس میں توجہ اس مہلک بیماری کی طرف دلاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسکی روک تھام… Continue 23reading حکومتی غفلت پر مسلم لیگی رہنما مصطفی ملک نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کھلا خط لکھ دیا

حمزہ شہباز کے دور کے افسران کو کھڈے لائن لگانے کیلئے افسران کی فہرستیں تیار

datetime 17  اگست‬‮  2022

حمزہ شہباز کے دور کے افسران کو کھڈے لائن لگانے کیلئے افسران کی فہرستیں تیار

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے دور حکومت میں سرکاری محکمہ جات میں لگائے گئے سرکاری افسران کی فہرست تیار کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فہرست کی تیاری کا مقصد حمزہ شہباز کے ہاتھوں لگائے گئے افسران کو کھڈے لائن لگانا ہے جبکہ افسران کو… Continue 23reading حمزہ شہباز کے دور کے افسران کو کھڈے لائن لگانے کیلئے افسران کی فہرستیں تیار

(ن) لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے پیٹرول کی قیمت پر اپوزیشن کے مؤقف کی حمایت کردی

datetime 17  اگست‬‮  2022

(ن) لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے پیٹرول کی قیمت پر اپوزیشن کے مؤقف کی حمایت کردی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پراپوزیشن کے مؤقف کی حمایت کردی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کل بھی غلط تھا اور آج بھی غلط ہے، ہزار لیپا پوتی کریں مگر پیٹرول… Continue 23reading (ن) لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے پیٹرول کی قیمت پر اپوزیشن کے مؤقف کی حمایت کردی

تیل، بجلی پر تمام سبسڈیز ختم کر دیں گے،پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

datetime 17  اگست‬‮  2022

تیل، بجلی پر تمام سبسڈیز ختم کر دیں گے،پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ڈالر کی قدر کا تعین مارکیٹ بیس ہو گا، پاکستان تیل اور بجلی پر دی گئی تمام سبسڈیز کو ختم کرے گا۔پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی دنیا… Continue 23reading تیل، بجلی پر تمام سبسڈیز ختم کر دیں گے،پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی