اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نیا موڑ، پی ٹی آئی کو جس کا ڈر تھا وہی فیصلہ ہو گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نیا موڑ، پی ٹی آئی کو جس کا ڈر تھا وہی فیصلہ ہو گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نیا موڑ، پی ٹی آئی کو جس کا ڈر تھا وہی فیصلہ ہو گیا لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کے کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نیا موڑ، پی ٹی آئی کو جس کا ڈر تھا وہی فیصلہ ہو گیا

فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کرنے والی شیخ دانش کی بیٹی کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کرنے والی شیخ دانش کی بیٹی کو گرفتار کر لیا گیا

مکوآنہ  (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ خدیجہ پر تشدد کرنے والی شیخ دانش کی بیٹی  کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈینٹل سرجری کی طالبہ اور اسکے بھائی کو گھر سے اغواکرکے بااثرملزمان نے تشدد اور تذلیل کرتے ہوئے جنسی درندگی کا نشانہ بنایاجبکہ سی پی… Continue 23reading فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کرنے والی شیخ دانش کی بیٹی کو گرفتار کر لیا گیا

دو دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو۔۔۔۔۔ عمران خان کی ایف آئی اے کو کھلی دھمکی

datetime 17  اگست‬‮  2022

دو دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو۔۔۔۔۔ عمران خان کی ایف آئی اے کو کھلی دھمکی

اسلام آباد (آن لائن)چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے ایف آئی اے سے کہا ہے کہ دو دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانون کے تحت آپ کے خلاف کارروائی کروں گا۔ .… Continue 23reading دو دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو۔۔۔۔۔ عمران خان کی ایف آئی اے کو کھلی دھمکی

این اے 108سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

datetime 17  اگست‬‮  2022

این اے 108سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

فیصل آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ریٹرننگ افسر فیصل ا?باد نے 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے، عمران خان کو بدھ کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش… Continue 23reading این اے 108سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

سانس لینے میں دشواری، شہباز گل کو ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایات جاری

datetime 17  اگست‬‮  2022

سانس لینے میں دشواری، شہباز گل کو ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایات جاری

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو سانس لینے میں دشواری پیش آ رہی ہے، اڈیالہ جیل کے میڈیکل افسر نے پی ٹی آئی رہنما کو ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کرنے کی ہدایات دے دی ہیں، شہباز گل کو کسی بھی وقت ہسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے۔

عمران خان کی شہباز گل کو راولپنڈی کے ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت

datetime 17  اگست‬‮  2022

عمران خان کی شہباز گل کو راولپنڈی کے ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کو ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عمران خان کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہیلتھ پر شدید دباؤ ہے، شہباز گل کی جعلی میڈیکل ایمرجنسی… Continue 23reading عمران خان کی شہباز گل کو راولپنڈی کے ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت

شہباز گِل نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

شہباز گِل نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پمز اسپتال کی ایمبولینس اڈیالہ جیل طلب کرلی گئی اور راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ افسران کی ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق شہباز گل نے اسلام… Continue 23reading شہباز گِل نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

datetime 17  اگست‬‮  2022

ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

لاہور (آن لائن) ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا، رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 35 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 214 روپے 25 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک… Continue 23reading ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

میڈیکل طالبہ تشدد معاملہ ، پولیس کا فوری ایکشن , 2 گھنٹوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

میڈیکل طالبہ تشدد معاملہ ، پولیس کا فوری ایکشن , 2 گھنٹوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )ڈینٹل سرجری کی طالبہ اور اسکے بھائی کو گھر سے اغواکرکے بااثرملزمان نے تشدد اور تذلیل کرتے ہوئے جنسی درندگی کا نشانہ بنایاجبکہ سی پی اوکی جانب سے شرمناک واقعہ کا فوری نوٹس لینے اور ملزمان کی گرفتاری کے حکم پرپولیس تھانہ وومن نے فوری کاروائی کرتے ہوئے… Continue 23reading میڈیکل طالبہ تشدد معاملہ ، پولیس کا فوری ایکشن , 2 گھنٹوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا