پنجاب پولیس سے نکالے گئے ریٹائرڈ فوجی سراپا احتجاج، نوکریوں کی بحالی کا مطالبہ
نوکریوں کی بحالی کا مطالبہ لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پنجاب پولیس سے ملازمتوں سے فارغ کئے گئے ریٹائرڈ فوجی سراپا احتجاج بن گئے۔ انہوں نے ملازمتوں پر بحالی کے مطالبے کی حمایت میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ واقعہ ظہور الٰہی روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے… Continue 23reading پنجاب پولیس سے نکالے گئے ریٹائرڈ فوجی سراپا احتجاج، نوکریوں کی بحالی کا مطالبہ