بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

جیل تم نے کاٹی ہے اور نہ ہی کاٹی جائے گی ،خواجہ سعد رفیق

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے لیکن ہم ہم تب کئی کئی ماہ بند رہے۔ عوامی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ کسی کے جیل جانے پر بغلیں بجانا ناروا ہے، جیل تم نے کاٹی ہے اور نہ کاٹی جائے گی۔عمران خان اور ان کے سہولت کاروں نے ہمیں کئی کئی ماہ بے گناہ پابند سلاسل رکھا تھا۔ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے لیکن ہم ہم تب کئی کئی ماہ بند رہے ،سچ جان کر جیو۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…