منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب پولیس سے نکالے گئے ریٹائرڈ فوجی سراپا احتجاج، نوکریوں کی بحالی کا مطالبہ

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

نوکریوں کی بحالی کا مطالبہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پنجاب پولیس سے ملازمتوں سے فارغ کئے گئے ریٹائرڈ فوجی سراپا احتجاج بن گئے۔

انہوں نے ملازمتوں پر بحالی کے مطالبے کی حمایت میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ واقعہ ظہور الٰہی روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا۔

سینکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں کا مطالبہ تھا کہ انہیں پنجاب پولیس میں ملازمتوں پر بحال کیا جائے اور ان کی بحالی تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

مظاہرین کے مطابق انہیں پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کے عہدوں پر بھرتی کیا گیا۔ لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے انہیں ملازمتوں سے نکال دیا۔

مظاہرین نے اعلان کیا کہ ملازمتوں پر بحالی تک ان کا احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…