جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی سزا یافتہ قیادت

کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان 75 سال کی تاریخ کے انتہائی نازک موڑ پر ہے،

سامراج اور اْس کے چیلوں نے ملکی اثاثے بھی نیلامی پر لگا دیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے سیاسی خود مختاری ہی

نہیں معاشی خود مختاری بھی داؤ پر لگادی ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ مہنگائی،

بیروزگاری کے ہاتھوں سسک سسک کر مرنے سے بہتر ہے ظالم حکمرانوں سے نجات حاصل کی جائے۔

اْنہوں نے کہاکہ وزراء ایئر پورٹس پر بھی عوام کے خوف سے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کا استعمال کر رہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ بات تحریروں، تقریروں اور تبصروں سے آگے نکل گئی ہے، عمران خان قوم کی آواز ہیں اور حکمران قوم کیلئے عذاب ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…