لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے دور حکومت میں سرکاری محکمہ جات میں لگائے گئے سرکاری افسران کی فہرست تیار کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فہرست کی تیاری کا مقصد حمزہ شہباز کے ہاتھوں لگائے گئے افسران کو کھڈے لائن لگانا ہے جبکہ افسران کو کھڈے لائن لگانے کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔