منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزٹ ویزا پر دبئی جانے والے 80پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزٹ ویزا پر دبئی جانے والے 80پاکستانی ڈی پورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ہفتے دوبئی ایئرپورٹ پر 80پاکستانی جو وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات پہنچے تھے اور ان کو بے دخل کردیا گیا تھا، اس حوالے سے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی شائع خبر کے مطابق دوبئی ایئرپورٹ پر تعینات امیگریشن افسر گیان چند نے وزارت خارجہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو مراسلے بھیجے کہ 13اگست کو دوبئی ایئرپورٹ پر پاکستان کے مختلف شہروں سے 80پاکستانی دوبئی ایئرپورپ پہنچے۔

تمام مسافر وزٹ ویزا پر آئے تھے، ان کے پاس پاکستان واپسی کے کنفرم ٹکٹ تھے اور نہ ہی مطلوبہ تعداد میں اماراتی کرنسی تھی۔

ان سے جب سوالات کیے گئے تو بیشتر نے انکشاف کیا کہ وہ نوکری کی تلاش میں آئے ہیں جس کے بعد 40مسافروں کو اسی دن ڈی پورٹ کردیا گیا اور بقیہ 40کو اگلے دو یوم میں پاکستان واپس بھجوا دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…