اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وادی نیلم میں کلاؤڈبرسٹ سے شدید طغیانی نے تباہی مچا دی

datetime 17  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وادی نیلم میں رتی گلی نالے میں کلاؤڈبرسٹ سے شدید طغیانی نے تباہی مچا دی ہے۔ سینکڑوں سیاح پھنس گئے، کئی مکانات و گاڑی بہہ گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد لاپتا ہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم کا کہنا ہے کہ وادی نیلم رتی گلی کے مقام پر ایک سو سے زائد سیاح موجود ہیں، تمام سیاح محفوظ ہیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق رتی گلی نالے میں فلش فلڈ سے دورایاں کے مقام پر دریائے نیلم کی روانی متاثر ہے۔

ریلے کی زد میں آکر پانچ مکانات، تین منی ہائیڈل پاور اسٹیشن اور گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کی امداد کے لیے دواریاں روانہ ہوگئے۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا کہنا ہے کہ سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے،

مقامی آبادی اور سیاحوں کی حفاظت کے لیے تمام تر انتظامات کر لیے گئے۔وزیر اعظم نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…