لاہور(آئی این پی )حکومت پنجاب نے تین دن میں پولیس افسروں کے تبادلوں کی سنچری مکمل کرلی۔پنجاب حکومت نے مزید 11 ایس ایچ اوز اور 5 چوکی انچارج تبدیل کردیے‘ اس سے پہلے ایک دن میں 55 اور دوسرے دن 42 افسروں کو تبدیل کیا گیا تھا۔ تبادلہ کیے گئے افسروں میں 18ایس پیز اور 24 ڈی ایس پیز شامل ہیں، ان کے علاوہ تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور متعدد تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔4 جیل سپرنٹنڈنٹس کے تقرر اور تبادلے کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ کچھ دیر قبل ہی پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی اڈیالہ جیل راناعبدالرؤف اورسپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغرگجر کو عہدوں سے ہٹادیا ہے۔
پنجاب حکومت نے تین دن میں پولیس افسروں کے تبادلوں کی سنچری مکمل کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































