منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کے امکان کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کو تیاریوں کی ہدایت جاری کر دیں۔

میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف جو کہ علاج معالجے کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں ان کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کا امکان ہے تا ہم نواز شریف وطن واپسی کی حتمی تاریخ کا فیصلہ پارٹی رہنمائوں کی مشاورت کے بعد کریں گے ۔

رپورٹ کے مطابق نواز شریف لندن سے لاہور پہنچنے کی بجائے کسی اور شہر میں لینڈ کرنے کو ترجیح دیں گے، ان شہروںمیں کراچی ،

کوئٹہ، پشاور ، اور اسلام آباد کا نام زیر غور ہے جبکہ پارٹی کے زیادہ تررہنمائو ں نے کراچی یا اسلام آباد اترنے کا مشورہ دیاہے ۔

رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی وطن واپسی سے قبل آئینی اور قانونی ماہرین سے رائے لی جائے گی اور عدالتی معاملات سے متعلق پیٹیشن دائر کرنے پر بھی غور کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…