پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے جلسے میں کتنے لوگ تھے؟ غریدہ فاروقی نے دعویٰ کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر غریدہ فاروقی نے تحریک انصاف کے 13 اگست کو ہونے والے جلسے کے بارے میں ٹوئٹر پر کہنا ہے کہ ہاکی سٹیڈیم لاہور کی کل گنجائش 45 ہزار ہے، کل کے جلسے میں تین اطراف تماشائیوں کا اہتمام ہوا تو کم و بیش 35 ہزار اور پلیئنگ ایریا میں بھی اگر تماشائی جمع ہوں تو کم و بیش دس ہزار لوگوں کی گنجائش بنتی ہے، اس حساب سے یہ پی ٹی آئی کا عمومی نارمل جلسہ کہلایا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب ایک نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…