ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے ملک بھر میں اپنی ٹائیگر فورس متحرک کرنے کی ہدایت کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو فوری طور پر متحرک کرنے کا حکم دے دیا اور اس کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔عمران خان کی طرف سے ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا کنونیئر سنیٹر سیف اللہ خان نیازی کومقرر کردیا، کمیٹی میں تمام صوبوں اور وفاق سے 12 ارکان شامل کیے گئے ہیں۔ارکان میں شیر علی ارباب، سلمان امجد، چودھری اقبال، شاہد حسین، خواجہ شمس، سہیل ا?فریدی، ارسلان خالد، فرید رحمان، رانا ندیم، عبدالکریم اور نعمان گل کمیٹی میں شامل ہیں۔ٹائیگر فورس کمیٹی پورے ملک میں عمران خان ٹائیگر فورس کی تنظیم سازی کرے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…