اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافیوں نذیر لغاری اور مظہر عباس نے عمران خان کی نشستوں بارے حیران کن پیشگوئی کر دی۔نذیر لغاری نے کہا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں، یہ دونوں سیٹیں تو خان کو بالکل نہیں مل سکتیں، خان پشاور میں بلور سے بھی ہارے گا، وہاں شہادت پانے والوں کا گھرانہ مقابلے میں ہوگا، کئی اور سیٹوں پر بھی خان کے دانتوں کا پسینہ آئے گا، دوسری جانب مظہر عباس نے کہاکہ لیاری کی سیٹ پر سردار نبیل گبول اور ملیر میں حکیم بلوچ جیتیں گے، پی پی پی کی قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھیں گی، مظہر عباس کا کہنا تھا کہ لیاری، کورنگی اور ملیر کی تین نشستیں ہیں، کورنگی میں ممکن ہے کہ ووٹرز شاید عمران خان کو ووٹ دیں۔
عمران خان کتنی سیٹیں جیتیں گے اور کتنی ہاریں گے؟سینئر صحافیوں کی حیران کن پیشگوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































