پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی
اسلام آباد(آن لائن) اوگرا کی جانب سے 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے باقاعدہ سمری تیار کر لی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے تیار کردہ سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 16 روپے 48 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے کمی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی