لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے جلسے کے منتظمین نے کہا ہے کہ ٹھیکیدار کی غلطی کی وجہ سے چند ایک مقامات پرپارٹی پرچم قومی پرچم سے اوپر لگے تاہم غلطی کی نشاندہی پر اسے فوری درست کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی نے پی ٹی آئی کے جلسے کے منتظمین کے حوالے سے کہا ہے کہ جشن آزادی کے جلسے کے سلسلہ میں 25ہزار قومی اور25ہزار پارٹی پرچم تیار کرائے گئے۔قومی اور پارٹی پرچم لگانے کے لئے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دیا گیا۔ چند ایک مقاما ت پر ٹھیکیدار کی غلطی کی وجہ سے پارٹی پرچم قومی پرچم سے اوپر لگ گئے تاہم جیسے ہی اس غلطی کی نشاندہی کی گئی تو اسے فوری دور کر لیا گیا۔
پی ٹی آئی کے پارٹی پرچم قومی پرچم سے اوپر کیوں لگے؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا



















































