وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی کی گجرات کو ڈویژن بنانے کی تجویز پر ورکنگ شروع کر دی گئی
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی جانب سے گجرات کو ڈویژن بنانے کی تجویز پر ورکنگ شروع کر دی گئی ۔تجویز کے مطابق گجرات ڈویژن میں گجرات،منڈی بہائو الدین اور حافظ آباد کے اضلاع شامل ہوں گے جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن سیالکوٹ ،نارووال اور گوجرانوالہ اضلاع پر مشتمل ہو گی ۔پنجاب حکومت نے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی کی گجرات کو ڈویژن بنانے کی تجویز پر ورکنگ شروع کر دی گئی