بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملازمت سے برخاستگی کے بعد خاتون کا عدالت سے رجوع

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

ملازمت سے برخاستگی،خاتون کا عدالت سے رجوع

واشنگٹن (این این آئی )جہاز میں بطور فلائٹ اٹینڈڈ کام کرنے والی امریکی خاتون کو اس وقت ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے جب اس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک کارٹون پوسٹ کیا تھا۔

دوران ملازمت خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ کی یہ حرکت جرم بن گئی اور اسے ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی شہری لیونڈرا ٹیلر ڈیلٹا ائیر لائن میں کام کرتی تھیں، ڈلٹا ائیر لائن کے خلاف ملازمت سے نکالنے کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔

کہ اسے ملازمت سے نکال کر اس کے شہری حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

ڈیلٹا نے امریکن شہری کی فیس بک پر اس پوسٹ کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے اور یہ بھی موقف اختیار کیا ہے کہ ایسا کرنا کمپنی کی سوشل میڈیا پالیسی کے خلاف ورزی پر مبنی تھا، جس کا ارتکاب لیونڈرا ٹیلر نے کیا ہے۔

واضح رہے ائیر لائن کی اس ملازمہ کو 2021 میں ملازمت سے نکالا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…