پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

یوم آزادی پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے دو افسران کیلئے میجر شجاعت حسین شہید اور کیپٹن محمد بلال خلیل

شہید کیلئے ستارہ بسالت کا اعلان کیا گیا،مسلح افواج کے 68 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا جن میں بریگیڈر عامر نوید، کیپٹن سعید حیدر عباس شہید، محمد سعاد بن عامر شہید، شیر محمد شہید، محمد اسلم شہید، حوالدار سہیل اقبال شہید، حوالدار عبدالحنان شہید، نائیک زین العابدین شہید، سپاہی سیف اللہ شہید، سپاہی الیاس خان شہید، سپاہی رمضان خان شہید، سپاہی شبیر علی شہید، سپاہی ناصر احمد شہید شامل ہیں، مسلح افواج کے 33 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے امتیازی سندکا اعلان کیا گیا جن میں میجر جنرل اظہر وقاص، بریگیڈئیر خرم شہزادہ، لیفٹیننٹ کرنل عاطفاسلم شامل ہیں، مسلح افواج کے 68 افسران اور جوانوں کیلئے آرمی چیف کے تعریفی کارڈز کا اعلان کیا گیا، مسلح افواج کے 22 افسران اور جوانوں کیلئے آرمی چیف کے ہلال امتیاز ملٹری کا اعلان کیا گیا، مسلح افواج کے 102 افسران اور جوانوں کیلئے آرمی چیف کے ستارہ امتیاز ملٹری کا اعلان کیا گیاجبکہ مسلح افواج کے 130 افسران اور جوانوں کیلئے آرمی چیف کے تمغہ امتیاز ملٹریکا اعلان کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…