منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا کہ دنیا دیکھے گی، پرویز الٰہی

datetime 13  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ویژن کو آگے لے کر چلوں گا، چوہدری پرویز الٰہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا جسے دنیا دیکھے گی۔ میں نے اپنے گزشتہ دور میں تعلیم کے شعبے میں زبردست کام کیا، ہم نے حکومت میں آتے ہی تاجروں کے لئے بازار کھول دیے، پچیس مئی کو زیادتی کرنے والوں سے بدلہ لینے تک چین سے نہیں بیٹھوں، مجھے پتہ ہے قانون کے تحت ان کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے۔ میرے پاس فارمولا ہے مہنگائی ختم کر دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…