عارف نقوی کا جہاز عمران خان کیلئے استعمال ہوتا تھا،فوزیہ قصوری کے مزید تہلکہ خیز انکشافات کر دیے
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کی بانی رکن فوزیہ قصوری نے ایک بار پھر پارٹی فنڈنگ پر گفتگو کے دور ان انکشاف کیا ہے کہ عارف نقوی کا جہاز عمران خان کیلئے استعمال ہوتا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ قصوری نے کہا کہ میں کبھی عمران خان کی عارف نقوی… Continue 23reading عارف نقوی کا جہاز عمران خان کیلئے استعمال ہوتا تھا،فوزیہ قصوری کے مزید تہلکہ خیز انکشافات کر دیے