انسانیت سوز واقعہ، ضعیف العمر بیمار شخص کو اہل خانہ نے شدید بارش میں گھر سے نکال کر گلی میں پھینک دیا
ڈیرہ اللہ یار ( این این آئی ) جعفرآباد کی تحصیل اوستہ محمد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے ضعیف العمر بیمار شخص کو اہل خانہ نے نامصائب حالات میں گھر سے نکال کر گلی میں پھینک دیا ۔شہریوں نے انسانیت کے ناطے اسپتال پہنچایا اوستا محمد شہر میں 65 سالہ برکت علی جمالی… Continue 23reading انسانیت سوز واقعہ، ضعیف العمر بیمار شخص کو اہل خانہ نے شدید بارش میں گھر سے نکال کر گلی میں پھینک دیا