پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی نے عمران خان کو فوری حراست میں لینے کا مطالبہ کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کو حراست میں لینے کا مطالبہ کیا ہے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے عمران خان کی تقریر کے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت کے فارن فنڈنگ سے ملک

میں انتشار پھیلانے کے خدشے پر عمران خان کو فوری حراست میں لیا جائے قومی سلامتی ریاستی اداروں کی تضحیک کرنے والا مودی یار تو ہو سکتا ہے حب الوطن نہیں ہو سکتا نیر بخاری نے مزید کہا ہے کہ معززخاتون جج کے خلاف نفرت انگیر الفاظ توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں اور معزز خاتون جج کو دھمکی دینا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے اور نفرت انگیز دھمکی دینا لوگوں کو اکسانا دہشت گردی مقدمہ لاگو ہوتا ہے نیر بخاری نے کیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ خاتون جج کو دھمکیاں دینے پرعمران خان کے خلاف نوٹس لیکر قانونی کی حکمرانی عمل میں لائی جائے نیر بخاری نے مزید کہا ہے کہ ملک دشمن شہریوں کے فنڈز پر پارٹی چلانے والے کا مکروہ چہرہ اور کھناونا کردار کھل کر سامنے آگیا ہے ریاست مدینہ کا دعویدار قومی مجرم کا مددگار نکلا ہے نیر بخاری کا کہنا ہیافواج پاکستان کو تقسیم اور بغاوت پر اکسانے کے مجرم سے سڑکوں پر اظہار یکجہتی خطرناک ایجنڈہ ہے غیور پاکستانی ملک دشمن عوام دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…