بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

انسانیت سوز واقعہ، ضعیف العمر بیمار شخص کو اہل خانہ نے شدید بارش میں گھر سے نکال کر گلی میں پھینک دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اللہ یار ( این این آئی ) جعفرآباد کی تحصیل اوستہ محمد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے ضعیف العمر بیمار شخص کو اہل خانہ نے نامصائب حالات میں گھر سے نکال کر گلی میں پھینک دیا ۔شہریوں نے انسانیت کے ناطے اسپتال پہنچایا اوستا محمد شہر میں 65 سالہ برکت علی جمالی نامی شخص عرصہ دراز سے موزی مرض لاحق ہونے سے موت و زیست کی کشمکش میں ہے جسے اہل خانہ نے تیمارداری سے تنگ آکر برستی بارش میں گھر سے نکال کر گلی میں پھینک دیا ۔ضعیف العمر برکت علی جمالی کئی گھنٹوں تک گلی میں پڑے رہنے سے برستی بارش میں التجائیں کرتا رہا جسکے بعد شہریوں نے انسانیت کے ناطے ضعیف العمر شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال اوستا محمد پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد شروع کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…