بھارت میں تیار کیے گئے ایک اور کھانسی کے شربت کو ڈبلیو ایچ او نے نقصان دہ قرار دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک اور بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل بھی بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ 2 کھانسی کے شربت بچوں کی اموات کا باعث قرار دیے گئے تھے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں تیار کیے گئے ایک اور کھانسی کے شربت کو ڈبلیو ایچ او نے نقصان دہ قرار دے دیا