جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

سعودی وزارت نے ’بغیر محرم‘ حج پرمٹ کے اجرا کا طریقہ کار جاری کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نیسعودی شہریوں کیلئے ’بغیر محرم‘ حج پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ بغیر محرم جج پرمٹ حاصل کرنے کے خواہشمند سعودی شہری وزارت داخلہ کے ماتحت محکمہ احوال مدنیہ (سول افیئرز ڈپارٹمنٹ) سے رجوع کریں۔

ویب سائٹ کے مطابق اس کے بعد امید وارآن لائن درخواست کے سیکشن کا انتخاب کریں ،اس کے بعد حاجی کے ہمسفر (مرافق) کا تعین کریں، اور ہمراہ کے رشتے کی نشاندہی کریں۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایا کہ مملکت میں مقیم غیرملکی اس حوالے سے محکمہ پاسپورٹ (جوازات) سے رجوع کریں گے،اس کے علاوہ وزارت حج و عمرہ نے توجہ دلائی ہے کہ حج پرمٹ 1444ھ کا اجرا پندرہ شوال مطابق 5 مئی 2023 سے شروع ہوگا۔وزارت حج و عمرہ کے مطابق حج پرمٹ اسی وقت جاری ہوگا جب امیدوار مقررہ ویکسین لے چکاہوگا، ویکسین لینے کی آخری تاریخ حج موسم شروع ہونے سے دس دن قبل تک کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…