منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،صدر عارف علوی

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام حکومتوں اور سیاسی جماعتوں سے سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیاہے کہ وہ پاکستان کے عوام، کاروباری اداروں، سول سوسائٹی اور انسانی تنظیموں کو متحرک کرنے کے لیے ملک… Continue 23reading سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،صدر عارف علوی

پانی کے سیلاب سے بچنے والے مہنگائی کے سیلاب میں ڈوب گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پانی کے سیلاب سے بچنے والے مہنگائی کے سیلاب میں ڈوب گئے

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پانی کے سیلاب سے بچنے والوں کا مہنگائی کے سیلاب سے بچنا محال ہو گیا، مہنگائی 45 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی، پاکستان میں مہنگائی انچاس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، عوام مہنگائی سے بے حال ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ بجلی پٹرول، دال، سبزیوں فروٹ… Continue 23reading پانی کے سیلاب سے بچنے والے مہنگائی کے سیلاب میں ڈوب گئے

پنجاب حکومت کا مریم نواز کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پنجاب حکومت کا مریم نواز کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے وزیراعظم ہاؤس ماڈل ٹاؤن اور مریم نواز کی ذاتی رہائش گاہ واقع جاتی امراء کی سکیورٹی کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم پنجاب کی زیرصدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں قانون نافذ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا مریم نواز کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ

ملک میں مہنگائی کی شرح  45.50فیصد ہو گئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

ملک میں مہنگائی کی شرح  45.50فیصد ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)ایک ہفتے میں مہنگائی مزید 1.31 فیصد اضافے کے بعد مجموعی شرح 45.50 فیصد تک پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے مجموعی طور پر 51 بنیادی ضروری اشیا ء میں سے 31کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ صرف تین اشیا ء کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 17 کی… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شرح  45.50فیصد ہو گئی

اتنا بزدل انقلابی میں نے زندگی میں نہیں دیکھا، طلال چوہدری نے عمران خان کی نقل اتار کر بڑا چیلنج کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

اتنا بزدل انقلابی میں نے زندگی میں نہیں دیکھا، طلال چوہدری نے عمران خان کی نقل اتار کر بڑا چیلنج کر دیا

جڑانوالہ(مانیٹرنگ،آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان ستمبر میں جلسے کر کے توشہ خانہ اور توہین عدالت سمیت اپنے خلاف دیگر مقدمات سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں لیکن انہیں میں سب بتا دوں گا کا ڈرامہ اب ختم کر دینا چاہیے کیونکہ خود کو مقبول لیڈر ظاہر کر… Continue 23reading اتنا بزدل انقلابی میں نے زندگی میں نہیں دیکھا، طلال چوہدری نے عمران خان کی نقل اتار کر بڑا چیلنج کر دیا

’’میں نے ایک ٹیپ ریکارڈ کروائی ہے جس میں ان چار لوگوں کے کے نام ہیں جنہوں نے میری حکومت کے خلاف سازش کی ‘‘

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

’’میں نے ایک ٹیپ ریکارڈ کروائی ہے جس میں ان چار لوگوں کے کے نام ہیں جنہوں نے میری حکومت کے خلاف سازش کی ‘‘

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا، توشہ خانہ کیس کی کھلی سماعت کی جائے، نوازشریف، زرداری، یوسف رضا گیلانی کے توشہ خانہ کیسز کو… Continue 23reading ’’میں نے ایک ٹیپ ریکارڈ کروائی ہے جس میں ان چار لوگوں کے کے نام ہیں جنہوں نے میری حکومت کے خلاف سازش کی ‘‘

سعودی عرب کی نئی سرکاری ایئرلائن کا نام سامنے آگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

سعودی عرب کی نئی سرکاری ایئرلائن کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن) سعودی عرب میں دوسری نئی سرکاری ائیر لائن بھی سامنے آگئی ۔ عربین بزنس کی رپورٹ میں ذرائع کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ نئی سرکاری ائیر لائن عوامی فنڈ کے تحت شروع کی گئی جس کا RIAنام بھی رکھا جا سکتا ہے ۔ نئی ائیر لائن سعودی عرب کی دوسری سرکاری… Continue 23reading سعودی عرب کی نئی سرکاری ایئرلائن کا نام سامنے آگیا

پاکستان میں آئندہ برس بھی مہنگائی رہے گی، مظاہرے بھی ہو سکتے ہیں، آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں آئندہ برس بھی مہنگائی رہے گی، مظاہرے بھی ہو سکتے ہیں، آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے خبردار کیا ہے کہ بلند افراط زر اور عالمی سطح پر مشکل اقتصادی حالات کے اثرات پاکستان کی معیشت پر برقرار رہیں گے، جس سے ملک کی شرح مبادلہ اور بیرونی استحکام پر دبا ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے گزشتہ… Continue 23reading پاکستان میں آئندہ برس بھی مہنگائی رہے گی، مظاہرے بھی ہو سکتے ہیں، آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر ایک بار پھر گھٹ گئی ،انٹر بینک میں ڈالر 1.05روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر3.50روپے مہنگا ہو گیا جبکہ یورو اوربرطانوی پونڈ کی قدرمیں بھی نمایاں اضافہ ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں… Continue 23reading ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا