ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر ایک بار پھر گھٹ گئی ،انٹر بینک میں ڈالر 1.05روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر3.50روپے مہنگا ہو گیا جبکہ یورو اوربرطانوی پونڈ کی قدرمیں بھی نمایاں اضافہ ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت فروخت218.20روپے سے بڑھ کر219.25روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت220روپے سے بڑھ کر223.50روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق جمعہ کو یورو کی قدر میں7روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت221.50روپے سے بڑھ کر228.50روپے ہو گئی اسی طرح7روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت258روپے سے بڑھ کر265روپے پر جا پہنچی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…