بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

قومی اسمبلی میں انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی تحریک مسترد کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

قومی اسمبلی میں انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی تحریک مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے انتخابات کیلئے 21 ارب روپے جاری کرنے کی تحریک مسترد کردی۔جمعرات کو وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں 21 ارب روپے کے اجراء کی تحریک پیش کی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نیتحریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے ایک بار پھر الیکشن کیلئے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی تحریک مسترد کر دی

4افراد پر آسمانی بجلی گرگئی، 2افراد موقع پر جاں بحق

datetime 27  اپریل‬‮  2023

4افراد پر آسمانی بجلی گرگئی، 2افراد موقع پر جاں بحق

بہاولپور(این این آئی)بہاولپورکے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں 4افراد پر آسمانی بجلی گرگئی جن میں سے 2افراد جان کی بازی ہارگئے۔آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد بری طرح جھلس گئے ہیں جبکہ جھلس جانے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد نے گندم کی کھیت میں تھریشر لگایا ہوا تھا۔

بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 27  اپریل‬‮  2023

بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے بارہ ہزار رنز مکمل کرکے تیز ترین پاکستانی بیٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ بابراعظم نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

75 روپے کے نئے کرنسی نوٹ بارے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2023

75 روپے کے نئے کرنسی نوٹ بارے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا جسے بعد میں عوامی سطح پر لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال قرار دے دیا گیا تاہم اس نوٹ کے حوالے سے اب بھی بیشتر شہریوں اور خاص طور پر… Continue 23reading 75 روپے کے نئے کرنسی نوٹ بارے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

امریکی ڈالر 302 روپے تک جانے کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

امریکی ڈالر 302 روپے تک جانے کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق موجودہ حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں سیاسی عدم استحکام، سکیورٹی اور معاشی کمزوریاں بڑے مسائل قرار دیا گیا… Continue 23reading امریکی ڈالر 302 روپے تک جانے کی پیش گوئی کر دی گئی

ملک میں ایک ہی دن الیکشن،حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں مثبت پیشرفت

datetime 27  اپریل‬‮  2023

ملک میں ایک ہی دن الیکشن،حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں مثبت پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہے،جمعہ کو تین بجے دوبارہ مذاکرات ہونگے۔ جمعرات کو حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وفاقی… Continue 23reading ملک میں ایک ہی دن الیکشن،حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں مثبت پیشرفت

اللہ کا بڑا احسان ہے اس نے اپنے گھر بلایا، نواز شریف نے پی ٹی آئی بارے بڑی بات کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

اللہ کا بڑا احسان ہے اس نے اپنے گھر بلایا، نواز شریف نے پی ٹی آئی بارے بڑی بات کر دی

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ اس نے اپنے گھر بلایا،پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں، تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا۔ جمعرات کو میڈیا… Continue 23reading اللہ کا بڑا احسان ہے اس نے اپنے گھر بلایا، نواز شریف نے پی ٹی آئی بارے بڑی بات کر دی

سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2023

سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف

اسلا م آباد (این این آئی)طورخم سلائنڈنگ سانحے کی فوٹیج میں انکشاف ہوا کہ سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان میں سمگل کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پر سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے پر کسٹم حکام بھی الرٹ ہوگئے… Continue 23reading سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف

اے این پی نے عمران خان اور فیض حمید کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

اے این پی نے عمران خان اور فیض حمید کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی

پشاور(این این آئی) پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کی تحقیقات کیلئے اے این پی نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا ہے۔ اس سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ میں اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی جانب سے پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ پٹیشن پشاور ہائی کورٹ میں بابر خان یوسفزئی… Continue 23reading اے این پی نے عمران خان اور فیض حمید کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی

1 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 7,329