جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی تحریک مسترد کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے انتخابات کیلئے 21 ارب روپے جاری کرنے کی تحریک مسترد کردی۔جمعرات کو وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں 21 ارب روپے کے اجراء کی تحریک پیش کی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نیتحریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے ایک بار پھر الیکشن کیلئے 21ارب روپے جاری کرنے کا حکم دیا ہے،

کیا یہ ایوان وفاقی حکومت کو پنجاب اور کے پی الیکشنز کیلئے 21 ارب کے فنڈز جاری کرنے کیلئے ایوان میں بل پیش کرنے کی اجازت دیتا ہے؟۔قومی اسمبلی کے ایوان نے انتخابات کے لیے 21 ارب کے اجرا کی تحریک مسترد کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایوان سے 21 ارب روپے کی گرانٹ پر مزید رائے لی جائے گی۔یاد رہے کہ پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے حوالے سے 14 اپریل کو سپریم کورٹ نے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بنک کو 17 اپریل تک الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…