پی ٹی آئی کے تینوں مطالبات پر حکومت کا کوئی اتحادی راضی نہیں، حکومتی ذرائع
اسلام آباد (این این آئی)حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تین مطالبات ماننا مشکل ہے، پی ٹی آئی کے تینوں مطالبات ماننے پرکوئی اتحادی راضی نہیں۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی نے وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ سے سوال کیا کہ کیا اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکومتی تجاویز کو حتمی شکل… Continue 23reading پی ٹی آئی کے تینوں مطالبات پر حکومت کا کوئی اتحادی راضی نہیں، حکومتی ذرائع