میں بہت سادہ آدمی ہوں اللہ مجھے معاف کرے،وعدہ کرتا ہوں عدالت میں حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کروں گا،شہباز شریف کا عدالت کو بیان
اسلام آباد ( آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیئے کہ شہریوں کو لاپتہ کرنا آئین توڑنے کے مترادف ہے،چیف ایگزیکٹو ذمہ دار ہے ،اس ملک میں کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں،یہ عدالت سول سپریمیسی کو آئین کی منشاء کو یقینی بنائے گی… Continue 23reading میں بہت سادہ آدمی ہوں اللہ مجھے معاف کرے،وعدہ کرتا ہوں عدالت میں حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کروں گا،شہباز شریف کا عدالت کو بیان