ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جمعہ کو دسویں سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن اسلامی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے عبدالرحمان نے 97.54 فیصد پرحاصل کی، رابعہ البدر اسکول گلشن کیمپس نے 97.18 فیصد نمبر حاصل کرکیدوسری پوزیشن حاصل کی۔دو امیدواروں سینٹ جوزف اسکول کی علیزہ صمدانی اور

فیڈرل سیکنڈری اسکول فیڈرل بی ایریا کی رمین زبیدہ نے 97 فیصد نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔دسویں سائنس میں 150944امیدواروں نے شرکت کی

جبکہ کامیابی کا تناسب 80.48 فیصد رہا۔اے ون گریڈ میں 52127 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ اے گریڈ میں 34639 امیدواروں نے،

بی گریڈ میں 22548, سی گریڈ میں 10155 امیدواروں نے، ڈی گریڈ میں 1851, اور ای گریڈ میں 11 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…