ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ کا جہاز سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر ترکیہ سے ایک پرواز کراچی پہنچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئرفورس کی خصوصی پرواز انقرہ سے امدادی سامان لے کر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ترک قونصلر جنرل، وائس کونسلر جنرل، موفا اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نمائندے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔پاک فوج کی فائیو کور کے افسران نے بھی خصوصی پرواز کا استقبال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…