ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 12 اقسام کے گوشت کی سپلائی کا ٹھیکہ دے دیا گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک سیلاب میں ڈوب گیا لیکن وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے کالے تیتر کا 50 کلو، فارمی تیتر کا 100 کلو اور بٹیر کا 400 کلو گوشت درکار ہے، دیسی مرغ اور سالم بکرے سمیت 12 اقسام کے گوشت کی سپلائی کا ٹھیکہ بھی دے دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معروف صحافی وسیم عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ’’دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ مگر شاپنگ لسٹ دیکھیں۔وسیم عباسی کا مزید کہنا تھا کہ ’’ایوان وزیراعلیٰ کی دستاویزات کے مطابق کالے تیتر کا گوشت 50 کلو، فارمی تیتر کا 100 کلو اور بٹیر کا 400 کلو گوشت درکار ہے جبکہ دیسی مرغ سالم بکرے سمیت 12 اقسام کے گوشت کی سپلائی کا ٹھیکہ بھی دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…